01:48 pm
 میڈیا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالہ سے غیر مصدقہ خبریں دینے سے گریز کرے : ترجمان اوگرا

میڈیا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالہ سے غیر مصدقہ خبریں دینے سے گریز کرے : ترجمان اوگرا

01:48 pm

اسلام آباد( آن لائن )عید پر عیدی اسے کہتے ہیں ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے ’’اوگرا ‘‘ نے شاندار اعلان کردیا ۔۔۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)کے ترجمان نے کہا ہے کہ میڈیا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالہ سے غیر مصدقہ خبریں دینے سے گریز کرے
۔جمعرات کو ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالہ سے جو خبریں آرہی ہیں، ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ اوگرا نے ابھی تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالہ سے سمری تیار نہیں

تازہ ترین خبریں