11:40 am
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کئی روز سے کمی کا رجحان ہے جس سے روپے کی قدر مستحکم ہو رہی ہے

کراچی (نیوز ڈیسک )انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کئی روز سے کمی کا رجحان ہے جس سے روپے کی قدر مستحکم ہو رہی ہے تاہم آج پھر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 40 پیسے کمی واقع ہو ئی ہے جس سے ڈالر 147 روپے 75 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہاہے تاہم ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث پاکستان پر بیرونی قرضوں میں بھی کمی واقع ہو تی ہے ۔کرنسی ڈیلرز ڈالر کی قیمت میں کمی عید کے باعث بیرون ممالک سے ترسیلات زر میں اضافہ بتا رہے ہیں، یاد رہے کہ گذشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں نمایاں کمی آئی تھی جب ڈالر 1 روپیہ 43 پیسے کمی کے بعد 148 روپے 21 پیسے پر بند ہوا۔

تازہ ترین خبریں

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری