11:54 am
حکو مت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے 25ودہولڈنگ ٹیکسز ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

حکو مت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے 25ودہولڈنگ ٹیکسز ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

11:54 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت نے آئندہ مالی سال 20-2019 کے بجٹ میں 25مختلف ودہولڈنگ ٹیکسز ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے لگائے گئے 7سے10ودہولڈنگ ٹیکسز ہی مجموعی ٹیکسز کا 85فیصد ہیں۔اب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ مالی سال 20-2019 کے بجٹ میں 25مختلف ودہولڈنگ ٹیکسز ختم کر کے کاروباری افراد کو آسانی فراہم کی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے آئندہ بجٹ 2019-20میں 25مختلف ودہولڈنگ ٹیکسز ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر ودہولڈنگ ٹیکسز میں 50فیصد تک کمی کرنے پر غور کررہی ہے اورآئندہ بجٹ میں اس کی تعداد 50سے کم کرکے 25کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب آئندہ بجٹ میں سگریٹ اورمیٹھے مشروبات پر ہیلتھ ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی گئی ہے،
ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا چوں کو تمباکو نوشی سے روکنے کے لیے سگریٹ کی قیمت بڑھانی ضروری تھی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت ایک تاریخی اور انقلابی اقدام اٹھاتے ہوئے آئندہ بجٹ میں سگریٹ اورمیٹھے مشروبات پر ہیلتھ ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ معاون خصوصی ظفرمرزا نے کہا وفاقی کابینہ نے ہیلتھ ٹیکس کی منظوری دے دی ہے، ہیلتھ ٹیکس سے حاصل آمدن صحت کے شعبے پر خرچ کی جائے گی ، 20 سگریٹوں کی ڈبی پر10 روپے ٹیکس، 250 ملی لیٹر کے مشروبات پر ایک روپے ٹیکس لگایا جارہا ہے۔ظفرمرزا کا کہنا تھا ہیلتھ ٹیکس لگانے سے 30 ارب روپے سالانہ وصولی جبکہ شوگری مشروبات پر ٹیکس سیتقریبا 8 ارب روپے سالانہ متوقع ہے۔ معاون خصوصی نے کہا معاشی مشکلات کے باوجود ٹیکس وزیر اعظم کا صحت پرعزم کا اظہار ہے، بچوں کو تمباکو نوشی سے روکنے کے لیے سگریٹ کی قیمت بڑھانی ضروری تھی۔ظفر مرزا کا کہنا تھاملک میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد تمباکو کا استعمال کرتے ہیں ، تمباکو نوشی سے پاکستان میں سالانہ ایک لاکھ60 ہزار سے زائد اموات ہوتی ہیں چھ سے 15سال کی عمر کے 1200 بچے روز تمباکو نوشی شروع کرتے ہیں۔اس سے قبل حکومت کی جانب سے انسداد تمباکو نوشی اور تمباکونوشی کی حوصلہ شکنی کیلئے ٹیکسیشن ریفارمز لانے کا فیصلہ کیا گیا تھام فیصلہ وزارت قومی صحت،وزارت اخزانہ کی مشاورت سےکیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے