04:42 pm
1ہزار ،5ہزار اور 500والے نوٹوں کی بندش بارے ترجمان وزارت خارجہ کا بیان جاری

1ہزار ،5ہزار اور 500والے نوٹوں کی بندش بارے ترجمان وزارت خارجہ کا بیان جاری

04:42 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)1ہزار ،5ہزار اور 500والے نوٹوں کی بندش ، ترجمان وزارت خزانہ نے کیا اعلان کر دیا ، وزرات خزانہ نے کرنسی نوٹ بند کرنے کی تردید کر دی۔ ترجمان وزرات خزانہ ڈاکٹر حسن نجیب نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ 5000 سمیت کوئی نوٹ بند نہیں کیا جا رہا۔ ترجمان وزرات خزانہ نے کہاکہ نوٹ بندی سے متعلق تمام تر افواحیں بے بنیاد ہیں۔