09:22 am
5ہزار کا کرنسی نوٹ بند نہیں کیا جارہا : وزارت خزانہ

5ہزار کا کرنسی نوٹ بند نہیں کیا جارہا : وزارت خزانہ

09:22 am

اسلام آباد (نیو زڈیسک)وزارت خزانہ نے بڑے کرنسی نوٹ بند کرنے کی تردید کر دی۔ ترجمان وزارت خزانہ ڈاکٹر حسن نجیب نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ 5000 سمیت کوئی نوٹ بندنہیں کیا جا رہا ہے۔اس سے قبل گزشتہ سال ستمبر میں بھی ایسی افواہیں پھیلائی
گئیں جس پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان نے واضح کیا تھا کہ مرکزی بینک نے 5 ہزار روپے کے نوٹ بند کرنے یا منسوخ کرنے کی کوئی سفارش نہیں کی۔

تازہ ترین خبریں