02:27 pm
ایف بی آر بیوٹی پارلرز کے خلاف متحرک ہوگیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ریجنل ٹیکس آفس ٹو غیر رجسٹرڈ بیوٹی پارلرز کے خلاف متحرک ہوگیا ہے۔ذرائع نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ ٹیکس نیٹ میں توسیع مہم کے تحت آر ٹی آوز نے قابل ٹیکس آمدنی کے حامل غیررجسٹرڈ بیوٹی پارلرز کی فہرست مرتب کرلی ہے اور ابتدائی طورپر500 بیوٹی پارلرزکو نوٹسز جاری کردیئے گئے ہیں۔ذرائع کا کہناہے کہ ملک میں بیوٹی پارلر اور سیلون کا کاروبار
وسعت اختیار کرتا جارہا ہے اور بیوٹی پارلرز کی ایک بڑی تعداد کی آمدنی بھی قابل ٹیکس ہے لیکن قابل ٹیکس آمدنی کے باوجود وہ تاحال ٹیکس نیٹ سے باہرہیں یا پھر بھاری آمدنی کمانےکے باوجود وہ انتہائی معمولی ٹیکسوں کی ادائیگیاں کررہے ہیں۔واضح رہے کہ عیدکے موقع اور شادی بیاہ کے سیزن میں بیوٹی پارلرزاپنی خدمات کا من مانا معاوضہ لیتے ہیں جبکہ پوش علاقوں میں قائم بیوٹی پارلرز سال بھربھاری آمدنی حاصل کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند