02:29 pm
اسٹیل ملزکو پبلک پرائیویٹ سیکٹرمیں چلانا چاہتے ہیں، رزاق داؤد

اسلام آباد(نیو زڈیسک)مشیرصنعت و تجارت عبدالرزاق نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اسٹیل ملز کو پبلک پرائیویٹ اشتراک داری پر چلانے کا ارادہ رکھتی ہے، اسٹیل ملزکی بحالی اور اشتراک داری کے عمل میں شفافیت کو برقرار رکھا جائیگا۔اسٹیل ملز ٹرانزکشن کی منصوبہ بندی کے لیے جلد ٹرانزیکشن مشیرز تعینات کیے جائیں گے۔ وزرات صنعت کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان اسٹیل ملز بحالی لیے مشیر صنعت و تجارت
عبدالرزاق دائود کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں روس کی 3 کمپنیوں سمیت 5 کمپنیوںکے نمائندے شریک ہوئے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مشیرصنعت وتجارت عبدالرزاق نے کہا کہ حکومت پاکستان اسٹیل ملز کو پبلک پرائیویٹ اشتراک داری پر چلانے کا ارادہ رکھتی ہے اعلامیے کے مطابق اجلاس میں شریک کمپنیوں نے اسٹیل ملز کے ساتھ اشتراک داری اور بحالی کے حوالے سے اپنی تجاویز دیں۔کمپینوںکی درخواست پر، کمپینوںکواسٹیل ملز کی کے دورے کی اجازت دی گئی تاکہ وہ اپنا تخمینہ لگا سکیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند