01:45 pm
ایک ہفتے کے دوران ڈالر کمزور ہوا، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں قیمت ساڑھے 3 روپے تک کم ہو گئی

کراچی:گزشتہ ایک ہفتے کے دوران روپیہ مضبوط جبکہ ڈالر کمزور ہوا، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں قیمت ساڑھے 3روپے تک کم ہو گئی، دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 270پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔روپیہ جان پکڑنے لگا اور ڈالر کمزورہونے لگا، ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر 3 روپے کمی کے بعد 147روپے 91پیسے میں بند ہوا۔ ڈالر گرنے سے بیرونی قرضوں کے بوجھ میں ایک ہفتے کے دوران ہی لگ بھگ 305ارب روپے کی کمی ہو گئی۔انٹر بینک کی دیکھا دیکھی اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک ہفتے کے دوران ساڑھے 3روپے کمی کے بعد 149روپے میں بند ہوا،
کرنسی ڈیلرز ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ امپوٹرز کی ڈمانڈ میں کمی، ترسیلات زر میں اضافہ اور درآمد کنندگان کی جانب سے ڈالر کی فروخت بتا رہے ہیں۔دوسری جانب کاروباری ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں پورے ہفتے صرف 270 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 100 انڈیکس 35 ہزار 970 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، شیئرز کی مالیت میں لگ بھگ 35 ارب روپے کا اضافہ ہوا جبکہ بیرونی سرمایہ کاروں نے ایک ہفتے کے دوران 1 لاکھ 89 ہزار ڈالر مالیت کے حصص فروخت کیے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند