01:52 pm
عید قریب آتے ہی نئے اور کرارے نوٹوں کی بلیک مارکیٹنگ شروع

کراچی (نیوز ڈیسک ) عید کے قریب آتے ہی نئے اور کرارے نوٹوں کی بلیک مارکیٹنگ شروع ہوگئی، گڈی پر 400 روپے تک اضافی وصول کیے جانے لگے۔عید کی آمد سے قبل نئے اور کرارے نوٹوں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا،
عوام کی سہولت کے لئے سٹیٹ بینک نے ایس ایم ایس سروس کا بھی آغاز کیا مگر پھر بھی کئی افراد نئے نوٹوں کی گڈی سے محروم رہے، طلب بڑھی تو نئے نوٹوں کی گڈی پر کراچی کی مقامی مارکیٹ میں 150 روپے 400 روپے تک اضافی وصول کیے جانے لگے۔اس وقت 10 روپے کے کرارے نوٹوں کی گڈی پر 200 روپے، 50 روپے والی گڈی پر 250 روپے، 100 روپے نئے نوٹوں کی گڈی پر 300 روپے جبکہ 500 روپے والی گڈی پر اضافی 400 روپے وصول کیے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے