02:21 pm
عید قریب آتے ہی نئے اور کرارے نوٹوں کی بلیک مارکیٹنگ شروع

اسلام آباد(نیو زڈیسک) عید کے قریب آتے ہی نئے اور کرارے نوٹوں کی بلیک مارکیٹنگ شروع ہوگئی، گڈی پر 400 روپے تک اضافی وصول کیے جانے لگے۔عید کی آمد سے قبل نئے اور کرارے نوٹوں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا، عوام کی سہولت کے لئے سٹیٹ بینک نے
ایس ایم ایس سروس کا بھی آغاز کیا مگر پھر بھی کئی افراد نئے نوٹوں کی گڈی سے محروم رہے، طلب بڑھی تو نئے نوٹوں کی گڈی پر کراچی کی مقامی مارکیٹ میں 150 روپے 400 روپے تک اضافی وصول کیے جانے لگے۔اس وقت 10 روپے کے کرارے نوٹوں کی گڈی پر 200 روپے، 50 روپے والی گڈی پر 250 روپے، 100 روپے نئے نوٹوں کی گڈی پر 300 روپے جبکہ 500 روپے والی گڈی پر اضافی 400 روپے وصول کیے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام