02:22 pm
سٹاک مارکیٹ میں 400 پوائنٹس سے زائد کی کمی، انٹربینک میں ڈالر 38 پیسے مہنگا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں دوران ٹریڈنگ 400 پوائنٹس سے زائد کی کمی ہوئی جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 38 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔عید تعطیلات سے ایک روز قبل پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شیئرز کی فروخت کا رجحان جاری ہے، دوران ٹریڈنگ مارکیٹ میں 400 پوائنٹس سے زائد کی کمی بھی ریکارڈ کی گئی اور انڈیکس 35 ہزار 525 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔تجزیہ کار سٹاک مارکیٹ کے
انڈیکس میں کمی کی وجہ بجٹ میں نئے ٹیکسوں کے نافذ کیے جانے کی خبروں کو دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث سٹاک مارکیٹ میں انرجی سیکٹر کے حصص کی مالیت میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر دوران ٹریڈنگ 38 پیسے اضافے سے 148 روپے 30 پیسے میں ٹریڈ کررہا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 149 روپے میں ہی فروخت ہورہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان پیپلزپارٹی مزدوروں کے ساتھ تھی، ہے اور رہے گی۔ بلاول بھٹو 

 محکموں کی ملی بھگت سے رفاعی پلاٹوں کو رہائشی مقصدکیلئےاستعمال کیاجاتا رہا ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی

مفتی قوی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی

مفتی قوی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےکینیاکےچیف آف ڈیفنس کی ملاقات

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی