12:47 pm
انٹر بینک میں ڈالر 68 پیسے اضافے کے بعد 148 روپے 60 پیسے ریٹ‌ پر بند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں دوران ٹریڈنگ 469 پوائنٹس کمی ہوئی جس کے بعد 100 انڈیکس 35 ہزار 505 پوائنٹس کی سطح پر بند ہو گیا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کا ریٹ 68 پیسے کے اضافے اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے کمی پر بند ہوا.عید تعطیلات سے ایک روز قبل پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شیئرز کی فروخت کا رجحان جاری رہا، دوران ٹریڈنگ مارکیٹ میں 469 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس
35 ہزار 505 پوائنٹس کی سطح پر بند ہو گیا۔تجزیہ کار سٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں کمی کی وجہ بجٹ میں نئے ٹیکسوں کے نافذ کیے جانے کی خبروں کو دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث سٹاک مارکیٹ میں انرجی سیکٹر کے حصص کی مالیت میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔وسری جانب انٹربینک میں ڈالر 68 پیسے اضافے سے 148 روپے 60 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے کمی کے بعد 148 روپے 80 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا