12:49 pm
مئی میں مہنگائی اپریل کی نسبت 1.3 فیصد بڑھی: ادارہ شماریات

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان شماریات بیورو نے مہنگائی کے ماہانہ اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مئی میں مہنگائی اپریل کی نسبت 1.3 فیصد بڑھی، مئی 2018ء کی نسبت مئی 2019ء میں مہنگائی 9.1 فیصد بڑھی۔پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی
کے حساس اعشاریئے 10.8 فیصد بڑھے، بیورو ہول سیل سیکٹر میں مہنگائی کی شرح 14 فیصد رہی۔ جولائی تا مئی میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 7.2 فیصد رہی۔پی بی ایس کے مطابق ایک سال میں پیاز کے دام 78 فیصد بڑھے۔ مئی 2018ء تا مئی 2019ء ٹماٹر 46 اور دال مونگ 34 فیصد مہنگی ہوئی، ایک سال میں چینی 27، گڑ 23، سبزیاں 20 فیصد مہنگی ہوئیں، ایک سال میں پھل 20، مصالحے 18 اور گوشت 13 فیصد مہنگے ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے