12:51 pm
بیرون ملک سے بھیجی گئی رقوم مفت وصول کی جا سکیں گی: مراد سعید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر مواصلات، پوسٹل سروسزمراد سعید کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانی کی طرف سے بھیجی جانے والی رقوم پرکوئی کٹوتی نہیں ہوگی۔ بیرون ملک سے آنے والی رقوم گھر تک پہنچائیں گے۔ بیرون ملک سے بھیجی گئی رقوم مفت وصول کی جا سکیں گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو بہتر اور قانونی راستہ دے رہے ہیں۔ عوام کو سہولت دیں گے تو محصولات زر آئے گا۔ ہم پہلے چھوٹے کاروباری حضرات کو ترجیح دیں گے۔ ہمارے 90 فیصد ریسٹ ہائوسز بک ہو گئے ہیں، ہم ای کامرس سے 900کاروباری شعبوں میں حصے دار بن گئے ہیں۔ اس قدم سے پاکستان کی
ترسیلات زر میں بڑا اضافہ دیکھنے کو ملے گا۔ ہمیں بدلہ اور حوالہ سے بھی نجات ملے گی۔ان کا کہنا تھا کہ 27 ہزار جگہوں پر پاکستان پوسٹل سروس موجود ہیں۔ 27 ہزار جگہوں پرنیشنل بینک کی سہولت موجود ہوگی۔ جلد بیرون ملک سے آنے والی رقوم کو عوام کے گھر تک پہنچائیں گے۔ پاکستان پوسٹ 500 روپے سے 50 ہزار تک گھر پہنچاتا ہے، پاکستان پوسٹ سے ایک دن کے اندر اندر بھی چیزیں بھیجی جا سکتی ہیں۔ برآمدکنندگان کو سہولت سے برآمدات میں اضافہ ہوگا۔پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان پوسٹ سے پھل اور میوہ جات بھی برآمد کیے جا سکیں گے،برآمدات پرسستی چیزیں خریدنے کیلئے سبسڈی کارڈ دیا جائے گا۔ ادارے کو کو ایسا بنائیں گے کہ ملکی معیشت کی مضبوطی میں کردار ادا کرے۔

تازہ ترین خبریں

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلو چ رجمنٹ ایبٹ آباد کاد ورہ

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ۔۔۔۔ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی 

 سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی