12:57 pm
مستحق طلبا کیلیے بلاسود قرضوں کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اسٹوڈنٹ لون اسکیم کے تحت مستحق طلبہ کیلیے بلاسود قرضوں کی منظوری دے دی ہے۔اسٹوڈنٹ لون اسکیم کی اپیکس کمیٹی جو بینک دولت پاکستان، خزانہ ڈویژن (حکومت پاکستان) اور پانچ بڑے بینکوں پر مشتمل ہے نے 51.987 ملین روپے کے بلاسود قرضے جاری کرنے کی منظوری دے دی، یہ قرضے پاکستان میں تعلیم حاصل کرنے والے مستحق طلبا کو ان کے موجودہ تعلیمی سال کیلیے دیے
جائیں گے۔اپیکس کمیٹی کی منظور کردہ یہ رقم ملک بھر کی سرکاری جامعات کے 966 مستحق طلبہ کو دی جائے گی جو سیشن 2016-2017 کے لیے مختلف مضامین میں انڈر گریجویشن، گریجویشن اور پی ایچ ڈی کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں،اسٹوڈنٹ لون اسکیم کا مقصد ان مستحق طلبا کی مالی امداد کرنا ہے جن کے وسائل ناکافی ہیں، یہ قرضے زیادہ سے زیادہ 10 سالہ مدت کے لیے دیے جاتے ہیں جس کا شمار پہلی قسط کی ادائیگی کی تاریخ سے کیا جاتا ہے۔طالب علم کی پہلی ملازمت کی تاریخ کے چھ ماہ بعد یا تعلیم مکمل کرنے کے ایک سال بعد کی تاریخ سے جو بھی پہلے آئے، یہ رقم ماہانہ اقساط میں وصول کی جاتی ہے، اس اسکیم کا منتظم نیشنل بینک آف پاکستان ہے جو قرضے کی درخواستوں کی وصولی، جانچ پڑتال، قرضے کا اجرا اور اس کی وصولی جیسے کام انجام دیتا ہے،کامیاب طلبا کے نام نیشنل بینک کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 