01:45 pm
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا

ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا

01:45 pm

کراچی (نیوز ڈیسک ) انٹر بینک میں ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 148روپے50پیسے ہو گئی ہے۔ دوسر جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر50پیسے مہنگا ہو نے کے بعد 149روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی 100انڈیکس میں 600پوائنٹس کی کمی ہو گئی ہے۔ذرائع کے مطابق الی سال 2014ء تا 2017ء اور رواں مالی سال 2018ء کے پہلے پانچ ماہ کے دوران ڈالر اور پاکستانی روپے کا اوسط انٹربینک ایکسچینج ریٹ 101.29 روپے سے لیکر 105.39 روپے کی سطح پر مستحکم رہا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے رجحان سے ڈالر کی قیمت 152.27 روپے کی سطح تک بڑھ گئی ۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2014ء کے دوران ڈالر اور پاکستانی روپے کا انٹربینک اوسط ایکسچینج ریٹ 102.85 روپے رہا ہے جبکہ مالی سال 2015ء کے دوران اس کی شرح بادلہ 101.29 روپے تک کم ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 2016ء کے دوران ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ سے اس کی قیمت 104.23روپے رہی ہے اور اسی طرح مالی سال 2017ء کے دوران ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ اسے اوسط ایکسچینج ریٹ 104.69 روپے رہا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018ء کے دورانڈالر اور پاکستانی روپے کا اوسط انٹربینک ایکسچینج ریٹ 109.84 روپے رہا تاہم جاری مالی سال 2019ء کے ابتدائی دس ماہ میں جولائی تا اپریل کے دوران اوسط انٹربینک ایکسچینج ریٹ 152.27 روپے تک پہنچ گیا۔حکومتی اقدامات کے نتیجہ میں گزشتہ چنددن کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا ہے اور اسکی قیمت 149 روپے تک کم ہوگئی ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 148روپے50پیسے ہو گئی ہے۔ دوسر جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر50پیسے مہنگا ہو نے کے بعد 149روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی