03:38 pm
بلڈنگ میٹریل بھی مہنگا، گھر بنانے کی لاگت بڑھ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ڈالر،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کے باعث اوپن مارکیٹ میں بلڈنگ مٹیریل کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے جس سے سرکاری پراجیکٹس سمیت عام گھروں کا تخمینہ لاگت بھی بڑھ گیا ہے۔مارکیٹ میں اینٹ نارمل کم کوالٹی کی10ہزار روپے فی1ہزار جبکہ اچھی اینٹ 11 سے 12 ہزار روپے فی 1 ہزار، سریا 1 لاکھ 5 ہزار روپے ٹن، بجری 6ہزار روپے ٹرالی،ریت نارمل 2400 روپے ٹرالی ریت
اچھی 2700 روپے ٹرالی فروخت ہونے لگی ہے سیمنٹ کی قیمت550روپے بیگ ہے۔اس مٹیریل کی قیمتوں میں اضافہ سے پانچ مرلہ کے گھروں کا تخمینہ لاگت 3 لاکھ روپے تک بڑھ گیا ہے، بجٹ کے بعدان قیمتوں میں مذید اضافہ کا بھی خدہ ظاہر کیا جارہا ہے۔اینٹوں کے بھٹوں، سریا فیکٹریز،ریت بجلی کنٹریکٹروں نے اعلان کیا ہے کے اس میٹیریل کی نئی قیمتوں کا اعلان وفاقی بجٹ کے بعد کیا جائے گا،نئے ٹیکسوں کے نفاذ کی صورت میں ان قیمتوں میں15سے20فیصد اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان

جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی پٹرولیم لیوی میں کمی کردی

 پاکستان سپر لیگ سیزن سکس۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کرنے والی ہے