08:05 am
ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

08:05 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر ایک روپے 90 پیسے مہنگا ہو کر 152 روپے کے ریٹ‌ پر ٹریڈ کرتا رہا۔مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 90 پیسے مہنگا ہوا
جس کے بعد 152 روپے پر فروخت ہوا جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کے ریٹ میں 2 روپے 40 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔سٹاک مارکیٹ میں بھی گزشتہ روز مندی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 35 ہزار کی نفسیاتی حد برقرار نہ رکھ سکا۔

تازہ ترین خبریں