09:57 am
انڈس موٹرز نے ٹویوٹا گاڑیوں کی وارنٹی کی مدت میں توسیع کر دی

انڈس موٹرز نے ٹویوٹا گاڑیوں کی وارنٹی کی مدت میں توسیع کر دی

09:57 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) انڈس موٹرز کمپنی نے ٹویوٹا گاڑیوں کی وارنٹی کی پالیسی پر وارنٹی کی مدت میں توسیع کردی ہے۔انڈس موٹرز کمپنی نے اعلان کیا کہ اس نے ٹویوٹا گاڑیوں کی وارنٹی کی پالیسی پر نظر ثانی کر کے وارنٹی کی مدت میں توسیع کردی ہے۔ اب 50000 کلومیٹر
یا (2 سال) کے بجائے ٹویوٹا صارفین کے لیے وارنٹی کی مدت 100000 کلومیٹر یا (3 سال ) ہے۔ٹویوٹا گاڑیاں جو نئی وارنٹی 100000 کلومیٹر یا 3 سال (جو بھی پہلے نافذ ہو) 20 اپریل 2019 سے نئی قیمتوں کے ٹیرف کی بنیاد پر بک اور ڈلیور کی جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں