01:31 pm
بجٹ عوام دشمن، باورچی خانہ چلانا مشکل ہوگیا، اپوزیشن نے مسترد کر دیا

اسلام آباد / پشاور(نیو زڈیسک)اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی بجٹ کوآئی ایم ایف کا تیارکردہ اورعوام دشمن قراردے کر مسترد کر دیا ہے۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ نالائق اور جھوٹی حکومت کا بجٹ عوام کی مزیدچیخیں نکالے گا،اس سے صرف علیمہ باجی، جہانگیر ترین اور فیصل واوڈا کو فائدہ ہو گا، عمران خان ملک میں افراتفری چاہتے ہیں تاکہ کوئی سوال نہ کرے، جب سے ووٹ چور حکومت آئی، روٹی، روزگار، ترقی اور جیبوں
پہ ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔سینیٹرآصف کرمانی نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت جب سے آئی، روز بجٹ پیش کررہی ہے ۔فراڈ حکومت فراڈ کررہی ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ کٹھ پتلی حکومت نے بیرونی ڈکٹیشن لی ،بجٹ سے مہنگائی، افراط زر اور بیروزگاری کا طوفان آئے گا، حکومت نے ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر دینے کاوعدہ کیاتھامگر ان ٹیکسوں کے بعد یہ وعدہ پورا کرنا ناممکن ہو گیا۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اگرماضی کی حکومتوں نے قرضے لے کر غلط کیاتو موجودہ حکومت نے دوگنا زیادہ قرض لے کر کونسا اچھا کیا؟ یہ ملکی تاریخ کاسب سے زیادہ خسارے والا بجٹ ہے جوآئی ایم ایف کی ٹیم نے بنایا۔ 700ارب روپے کے اضافی ٹیکسوں سے مہنگائی ہوگی اور عام آدمی پر بوجھ بڑھے گا۔دریں اثنا عوامی نیشنل پارٹی کے اسفندیارولی خان نے کہا حکومت سے ایسے ہی بجٹ کی توقع تھی،مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید نے کہایہ عوامی بجٹ نہیں،ٹیکسوں میں بے تحاشا اضافہ کیا گیا۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کی رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران نے کہا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ ناکافی ہے۔ اے این پی کے امیر حیدر خان ہوتی نے کہا حکومتی اقدامات سے ٹیکس دہندگان پربوجھ بڑھے گا اور ٹیکس نیٹ کمزور ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ، باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا