01:39 pm
فیصل آباد: تاجروں نے وفاقی بجٹ مایوس کُن اور عوام دشمن قرار دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیصل آباد کے صنعتکاروں اور تاجروں نے حکومت کے پہلے وفاقی بجٹ برائے سال 2019-20 کو مایوس کُن اور عوام دشمن قرار دے دیا۔ جن کے مطابق زیرو ریٹڈ ٹیکس ختم کرکے 17 فیصد جی ایس ٹی ٹیکس کے نفاذ سے ٹیکسٹائل انڈسٹری تباہی کا شکار ہونے کے خدشات بھی منڈلانے لگے۔حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے اپنے پہلے وفاقی بجٹ میں صنعتوں کی برامدی اشیاء پر زیرو ریٹڈ ٹیکس کی شرط ختم کرتے
ہوئے 17فیصد جی ایس ٹی ٹیکسز کا نفاذ کیا گیا تو صنعتی شہر کے تاجر و صنعتکار چکرا کر رہ گئے۔ صنعتکاروں و تاجر کہتے ہیں ہوزری، پاور لومز، یارن اور ٹیکسٹائل سیکٹر جی ایس ٹی کے نفاذ سے تباہی کے دہانے پر پہنچ جائے گی۔ جس سے ناصرف مالکان انڈسٹریز کی تالا بندی پر مجبور ہوجائیں گے بلکہ لاکھوں مزدوروں کے گھروں کے چولہے بھی ٹھنڈے پڑجائیں گے۔صنعتی شہر کے تاجر و صنعتکار کہتے ہیں 17 فیصد جی ایس ٹی کے نفاذ سے وہ انٹرنیشنل سطح پر دیگر ممالک کے صنعتکاروں سے بہت پیچھے رہ جائیں گے، حکومت نے ظالمانہ ٹیکسز کا نفاذ فوری واپس نہ لیا تو ملک بھر کی تاجر تنظیموں کی مشاورت سے سڑکوں پر دمادم مست قلندر کیا جائے گا۔ حالیہ وفاقی بجٹ میں مہنگائی اور بھاری ٹیکسز کے نفاذ صنعتی شہر کے بیشتر صنعتیں متاثر ہونے سے ان سے وابستہ مزدوروں کا روزگار ختم ہونے کا خدشہ ہے وہیں مالکان کے اربوں روپے کے کاروبار بھی خطرے میں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل