03:39 pm
محکمہ ایکسائز کاامپورٹیڈ گاڑیوں پر لگژری ٹیکس میں کمی کرنے کا فیصلہ

لا ہور (نیوز ڈیسک ) محکمہ ایکسائز کاامپورٹیڈ گاڑیوں پر لگژری ٹیکس میں کمی کرنے کا فیصلہ ۔ لگژری ٹیکس 3لاکھ سے کم کرکے 75ہزار کرنے کی تجویز پیش کردی گئی۔ ارجنٹ سمارٹ کارڈ نمبر پلیٹ گاڑی کی رجسٹریشن کے حصول کیلئے الگ قیمت مختص کرنے کی تجویز بھی حکومت پنجاب کو ارسال کردی گئی۔ سیکرٹری ایکسائز پنجاب نبیل اعوان کی جانب سے وزیر خزانہ کو تفصیلی بریفنگ دی گئی تھی۔
امپورٹیڈ گاڑیوں پر لگژری ٹیکس کے باعث دیگر شہروں کے شہری اسلام آباد سے گاڑی رجسٹر کرواتے ہیں۔ لگژری ٹیکس میں کمی سے دیگر صوبوں اور پنجاب میں ٹیکس کی قیمت برابر ہوجائے گی ۔ ذرائع کے مطابق گاڑیوں پر لگژری ٹیکس میں کمی سے محکمہ ایکسائز کو کروڑوں روپے ریونیو کا فائدہ ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل

 مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

سول ایوی ایشن نے اندرون ملک کرایوںمیں اضافہ کر دیا

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی  طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

 طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

مولانا طارق جمیل سلمان خان کے فین ہو گئے ، سلمان خان کے والد کو کس بات کی مبارکباد دیدی؟