03:51 pm
ڈالر 52 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 465 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک ) انٹربینک میں ڈالر 52 پیسے مہنگا ہو گیا اور151 روپے 95 پیسے پر ٹریڈ کرتا رہا، سٹاک مارکیٹ میں 465 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر مہنگا ہوگیا، پاکستانی کرنسی کے مقابلے 52 پیسے ریٹ بڑھنے پرانٹر بینک مارکیٹ میں 151 روپے 95 پیسے پر فروخت ہوا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں465 پوائنٹس کا اضافہ ہو
ا اور 100 انڈیکس 35 ہزار125 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔تجزیہ کاروں کے مطابق بجٹ آنے کے بعد مارکیٹ میں اتار چڑھاو قدرتی عمل ہے تاہم ڈالر کے ریٹ میں اضافہ حکومتی پالیسیوں پر عملدرآمد پر بھی مرحص ہے، آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد پاکستانی کرنسی پر منفی اثرات دیکھے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں رشتہ مانگنے پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں نے نوجوان کیساتھ ایسا لرزہ خیز کام کر ڈالا کہ پاکستانی سناٹے میں آگئے

پاکستانی اب موٹر سائیکل لینے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، رجسٹریشن کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا

یہ پاکستانی خاتون یولیس یونیفارم میں کیا شرمناک حرکتیں کیا کرتی تھی کہ گرفتار کر لیا گیا؟ جانیں 

طلبہ و طالبات متوجہ ہوں ، امتحانات کی نئی تاریخ مقرر کردی گئی، جان لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی 

عمران خان جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

 پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

 فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

 اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔