10:46 am
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 53 پیسے مہنگا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 53 پیسے مہنگا

10:46 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر 53 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد 152 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ کرتا رہا۔کاروبار کے آغاز پر مارکیٹ میں آج ڈالر پھر مہنگا ہو گیا، امریکی کرنسی 53 پیسے چڑھی جس کے باعث انٹر بینک میں 152 روپے 10 پیسے پر
فروخت ہوئی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے اضافے سے 151 روپے 57 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 152 روپے پر مستحکم رہا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے