11:50 am
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروبار میں تیزی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آرہاہے۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 205پوائنٹس کا اضافہ ہوااور انڈیکس 35 ہزار 142 کی سطح عبور کرگیا ہے۔پاکستان میں بجٹ پیش کیے جانے اور وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کے بعد گزشتہ روز سے اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارمیں تیزی دکھائی دی ۔گزشتہ روز دوپہر دو بجے 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔ انڈیکس تیزی کے بعد منفی ہندسوں میں داخل ہوگیااور42 پوائنٹس کمی سے 34 ہزار 617 کی سطح پر پہنچ گیا۔
دن کے آغاز میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 431 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔ 100 انڈیکس 35 ہزار 091 کی سطح بھی عبور کرگیا ۔گزشتہ روز سے پیوستہ روزقومی بجٹ پیش کیے جانے کے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 226 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی ۔انڈیکس 34 ہزار 341 کی سطح سے بھی نیچے آگیا ۔قومی بجٹ پیش کیے جانے سے ایک دن قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا اختتام 937 پوائنٹس کی کمی پر ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 34 ہزار 567 پوائنٹس پر پہنچ گیاتھا۔

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 