12:01 pm
عالمی   منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی جس کے بعد پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی جس کے بعد پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

12:01 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی جس کے بعد پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی۔ گذشتہ دو ہفتے کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل 11 ڈالر فی اونس سستا ہو گیا۔ جس کے بعد پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔خیال رہے کہ رواں ماہ کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیاگیا تھا
۔ 31 مئی کو حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی تھی۔ وزارت خزانہ نے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے26 پیسے فی لیٹر اضافے کی منظوری دی۔ جس کے بعد یکم جون سے پٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 112روپے68 پیسے ہو گئی۔جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپیہ 69پیسے فی لیٹر، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 1 روپیا68 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔وزارت خزانہ کی منظوری کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 112روپے68 پیسےفی لیٹر، ڈیزل کی نئی قیمت 126 روپے 82 پیسے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت 98 روپے 46 پیسے فی لیٹر ، لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 88 روپے 62 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی تھی۔ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد یکم جون کو پٹرولیم مصنوعات پر عائد جی ایس ٹی ٹیکس میں کمی کر دی تھی۔ہائی اسپیڈڈیزل پرجی ایس ٹی کی شرح 17 فیصد سےکم کرکے13 فیصد، جبکہ پٹرول پرجی ایس ٹی کی شرح 12 فیصد سےبڑھا کر 13 فیصد کر دی گئی تھی۔ جبکہ مٹی کے تیل اورلائٹ ڈیزل آئل پرجی ایس ٹی کی شرح 17 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ تاہم اب پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ، یہ امکان عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے تناظر میں ظاہر کیا گیا جس کے تحت پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر کمی ہونے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔ یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا