08:05 am
ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر152روپے 10 پیسے کاہوگیا

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر152روپے 10 پیسے کاہوگیا

08:05 am

کراچی : روپے کی بےقدری جاری ہے، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، پہلی بار ڈالر 152 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ملکی تاریخ میں ڈالر پہلی بار 152روپے 10پیسے کی بلند سطح پر فروخت ہو رہا ہے، انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اب تک 54پیسے کا اضافہ ہوچکاہے۔ اوپن مارکیٹ میں تو ڈالراوربھی مہنگا ہوچکا ہے،ڈالرکی قیمت میں 50پیسےاضافہ ہوا،
جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 152روپے 50پیسے پر پہنچ گئی۔

تازہ ترین خبریں