08:58 am
سیمنٹ کی بوری 30 روپے مہنگی ہو گئی

سیمنٹ کی بوری 30 روپے مہنگی ہو گئی

08:58 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) غریب کو چھت فراہم کرنے والوں کا دعویٰ بے سود،
صوبائی بجٹ سے پہلے ہی ٹیکسز کا سونامی عوام پر بھاری۔ سیمنٹ کی بوری 30 روپے مہنگی ہو گئی۔ نئی قیمت پانچ سو دس روپے مقرر۔

تازہ ترین خبریں