04:06 pm
مزدورکی کم از کم تنخواہ 35 ہزار روپے ہونی چاہیے، پائلر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسٹی ٹیوٹ آف لیبر اینڈ ریسرچ(پائلر) کاکہناہے کہ روپے کی قدر میں حالیہ کمی اور مہنگائی میں اضافے کے تناظر میں مزدورکی کم ازکم تنخواہ 17500روپے ناکافی ہے۔ پائلر کے چیف ایگزیکٹو کرامت علی کا کہنا ہے کہ 5 افراد پر مشتمل چھوٹا گھرانہ 17500 روپے
میں اپناکچن اور روزمرہ کے اخراجات پورے نہیں کر سکتا جبکہ چھوٹے گھرانے میں بھی 5سے زائد افراد ہوتے ہیں۔ایک چھوٹے گھرانے کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کم از کم تنخواہ 35 ہزار روپے ہونی چاہیے۔ روپے کی قدر میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کے بعد جو اشیا 8 ہزار میں آ جاتی ہیں وہ اب 17500میں بھی خریدی نہیں جا سکتیں۔

تازہ ترین خبریں

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 

 اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ۔۔۔ کل 600 گھروں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا

حلیم عادل شیخ پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، سندھ حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کرنے پر انہیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، فواد چوہدری 

حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر نوابشاہ میں پتھراؤ،۔۔۔حکومتی وزرا کی مذمت

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 