04:23 pm
پنجاب کے بجٹ کو حتمی شکل دیدی گئی، 14 جون کو پیش ہو گا

پنجاب کے بجٹ کو حتمی شکل دیدی گئی، 14 جون کو پیش ہو گا

04:23 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب کے نئے مالی سال کے بجٹ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے،جس میں 350 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں کے لیے رکھے گئے ہیں جبکہ غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 2 ہزار 2 سو ارب روپے رکھا گیا ہے۔نئے بجٹ میں میگا پروجیکٹس کو پبلک، پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مکمل کرنے کی تجوی۔ز دی گئی ہے، اس مقصد کیلئے متعلقہ قوانین میں ترامیم کی جائیں گی۔حکومتِ پنجاب نے صوبے کے مالی سال 2020ء -2019ء کے بجٹ کو حتمی شکل دے دی ہے، 14 جون کو پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے سے قبل کابینہ سے اس کی منظوری لی جائے گی۔محکمہ خزانہ پنجاب نئے مالی سال کے بجٹ
کو ٹیکس فری اور 200 ارب کا سرپلس بجٹ قرار دے رہا ہے، جس میں 350 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں کیلئے جبکہ غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 2 ہزار 2 سو ارب روپے رکھا گیا ہے۔محکمہ خزانہ پنجاب کے ذرائع نے بتایا کہ نئے مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا، جس میں نئے ٹیکس لگانے کے بجائے پہلے سے موجود ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کیا گیا ہے۔کھانے پینے کی بیشتر اشیاء مہنگی،دوائیں،، کھاد، موبائل سستے، 7036 ارب کا وفاقی بجٹ خسارہ 3151 ارب روپےصوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاقی ملازمین کی طرح گریڈ 16 تک 10 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 20 تک کے افسران کی تنخواہوں میں 5 فیصد اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔صوبائی محکموں پر غیر ترقیاتی اخراجات کے لیے صوبائی کفایت شعاری کمیٹی سے منظوری لینے کی شرط عائد کی گئی ہیں۔بجٹ میں صوبائی محکموں کے سربراہان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اپنے غیر ترقیاتی رننگ اخراجات کو کم سے کم کریں ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے اپنا پہلا بجٹ برائے مالی سال 2020ء -2019ء پیش کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان