12:23 pm
بجٹ میں نئے ٹیکسوں کا نفاذ، فیصل آباد میں تاجروں کا شٹر ڈاؤن

اسلام آباد(نیو زڈیسک)فیصل آباد میں تاجر تنظیموں نے مہنگائی اور بجٹ میں نئے ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف دو روزہ شٹر ڈاؤن کی کال دیدی، شہر میں اہم کاروباری مراکز بند ہیں۔فیصل آباد انجمن تاجران سپریم کونسل کی جانب سے 8 اور 9جولائی کو مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی گئی ہے جس پر آج شہر کے مرکزی آٹھ بازار، ملحقہ کپڑے کی بڑی مارکیٹیں، غلہ منڈی اور دیگر کاروباری مراکز بند ہیں تاہم کچھ مارکیٹیوں میں چند دکانیں اور ہوٹلز کھلے
ہیں۔کونسل کے سرپرست اعلیٰ اسلم بھلی کا کہنا ہے کہ دو روزہ ہڑتال کا فیصلہ شہر بھر کے کاروباری مراکز کی نمائندہ تنظیموں کی مشاورت اور دکانداروں کے اصرار پر کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ 17 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کرنے سے کاروبار ٹھپ ہو گئے ہیں، ہول سیلرز اور پرچون فروشوں کا شناختی کارڈ فراہم کرکے سیلز ٹیکس کے نظام میں فوری طور پر رجسٹرڈ ہونا ممکن نہیں ہے۔اسلم بھلی کا کہنا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی آج فیصل آباد آمد پر تاجر برادری نے ہڑتال کر کے اپنے ردعمل سے حکومت کو پیغام دے دیا ہے کہ حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟