06:23 pm
آئی ایم ایف کے قرض کی پہلی قسط منگل کو موصول ہو گی

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان کو انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ کے 6 ارب ڈالر کے قرض کی پہلی قسط (آج)منگل9جولائی موصول ہوگی۔نجی ٹی وی نے وزارت خزانہ کے حوالے سے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی تھی جس کی پہلی قسط ایک ارب ڈالر آج ( منگل)9 جولائی کو پاکستان کو مل جائیں گے۔
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 3جولائی کو امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہوا جس میں پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری دی گئی، قرض پروگرام 39 ماہ پر مشتمل ہوگا ۔حکام کے مطابق آئی ایم ایف سے ملنے والے قرض کی پہلی قسط سے پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں استحکام آئے گا

تازہ ترین خبریں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے