11:08 am
انٹر بینک میں ڈالر 63 پیسے مہنگا، 158 روپے پر ٹریڈنگ

کراچی (نیوز ڈیسک ) ڈالر کے ریٹ میں اضافہ جاری ہے، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 63 پیسے مہنگا ہو کر 158 روپے پر فروخت ہونے لگا۔آئی ایم ایف سے 99 کروڑ ڈالر کی قسط ملنے کے باوجود ڈالرکی قدر میں کمی نہ آ سکی، انٹربینک میں ڈالر 63 پیسے اضافے سے 158 روپے پر ٹریڈ کرتا رہا جبکہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 157 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔
تجزیہ کاروں کے مطابق آئی ایم ایف پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے 99 کروڑ ڈالر ملنے پر جہاں زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئیگی وہاں ڈالر کی قدر میں استحکام بھی متوقع ہے تاہم ڈالر کی قیمت میں حالیہ اضافہ کی وجہ ادائیگیوں میں توازن میں خسارہ ہو سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟