11:12 am
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیو زڈیسک) نیپرا کی جانب سے بجلی قیمت میں حالیہ اضافہ سے صارفین پر ایک ارب بیس کروڑ کا بوجھ پڑے گا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں دس پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے۔ اس اضافہ کا اطلاق لائف لائن، زرعی اور کے
اسلام آباد(نیو زڈیسک) نیپرا کی جانب سے بجلی قیمت میں حالیہ اضافہ سے صارفین پر ایک ارب بیس کروڑ کا بوجھ پڑے گا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں دس پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے۔ اس اضافہ کا اطلاق لائف لائن، زرعی اور کے الیکٹرک صارفین کے لیے نہیں ہوگا۔نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں یہ اضافہ مئی کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جو صارفین کو آئندہ ماہ کے بجلی بلوں میں دینا ہوگا۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافہ کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟