12:20 pm
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری، نان فائلر کیخلاف گھیرا تنگ ہونا شروع

اسلام آباد(نیو زڈیسک) حکومت نے قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والے نان فائلرکے خلاف گھیرا تنگ کرنا شروع کر دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والے نان فائلرز پر ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کردیا ہے، ایف بی آر کے نوٹیفیکیشن کے مطابق قومی بچت اسکیموں میں 5لاکھ کی سرمایہ کاری پر نان فائلر پر ودہولڈنگ ٹیکس 10فی صد سے بڑھا کر 20 فی صد کردیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق 5لاکھ سے
زائد کی سرمایہ کاری والے نان فائلر پر ود ہولڈنگ ٹیکس 17٫5 فیصد سے بڑھا کر 30 فیصد کر دیا گیا۔ حکومت نے بچت اسکیموں میں فائلر سرمایہ کاروں کیلئے بھی ودہولڈنگ ٹیکس میں تبدیلی کردی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ٹیکس فائلر 5 لاکھ کی سرمایہ کاری پر 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس ادا کرینگے، 5 لاکھ سے زاید کی سرمایہ کاری پر فائلر 10 کے بجائے 15 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس ادا کرینگے۔

تازہ ترین خبریں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے