12:22 pm
فیصل آباد: فلورملز کو سپلائی روکنے سے گندم کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)فیصل آباد میں محکمہ خوراک نے فلورملز مالکان کو گندم کی سپلائی روک دی جس سے اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت بڑھ گئی۔ آٹے کے نرخ بھی آسمان سے باتیں کرنے لگے۔فیصل آباد میں محکمہ خوراک کی جانب سے 1300 روپے فی من کے حساب سے فلور ملز کو دی جانے والی گندم کی سپلائی روک دی گئی جبکہ اوپن مارکیٹوں میں گندم 1450 روپے فی من فروخت ہونے کی وجہ سے فلور ملز مالکان نے بھی آٹے
کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس سے شہری مشکلات کا شکار بن گئے۔چئیرمین فلور ملز ایسوسی ایشن کہتے ہیں کہ حکومت سارا سال گندم کی سپلائی کو یقینی بنائے تا کہ ہرسال اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت بڑھنے کے مسئلے کو ختم کیا جا سکے۔دوسری جانب ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کہتے ہیں کہ حکومتی پالیسی کے مطابق اپریل سے ستمبر تک گندم کی سپلائی روک دی جاتی ہے لیکن رواں مہینے کے آخر تک سرکاری طور پر گندم کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے۔شہری کہتے ہیں کہ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک آٹے کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے کاغذی کاروائیوں کی بجائے عملی اقدامات اُٹھاتے ہوئے شہریوں کو ریلیف فراہم کرے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

سونایکدم سستا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم