12:28 pm
غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال پر اظہار اطمینان

اسلام آباد(نیو زڈیسک) غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سیکیورٹی اقدامات کوموثراور ماحول میں بہتری پر اطمینان کا اظہارکیا ہے۔اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس نے جون 2019 میں کیے گئے سالانہ سروے رپورٹ میں یر ملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سیکیورٹی اقدامات کوموثراور ماحول میں بہتری پر اطمینان کا اظہارکیا ہے۔ سالانہ سیکیورٹی سروے صرف او آئی سی سی آئی ممبران کے درمیان کیا جاتا ہے جو غیر ملکی سرمایہ کار ہیں۔یہ سروے پاکستان میں کام کرنے کی شرائط کی سالانہ اسیسمنٹ میں سے ایک ہے اور ممکنہ غیر ملکی سرمایہ کار، متعلقہ سفارتکار اور پاکستان میں کاروبار کرنے میں دلچسپی رکھنے والے اسٹیک ہولڈرز اس سروے کو سنجیدگی سے دیکھتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان