12:07 pm
 پاکستانیوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی ،ڈالرپھر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ملک میں مہنگائی کے طوفان نے عوام کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیاہے اور روزمرہ کی اشیا مہنگی سے مہنگی ہوتی چلی جارہی ہیں اور ایسے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ بھی عوام پر براہ راست اثر کرتاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبارکے
کا آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیاہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 92 پیسے بڑھ گئی ہے جس کے بعد ڈالر 158 روپے 80 پیسے ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سے بھی کوئی خاص اچھی خبریں نہیں آ رہی ہیں تاہم کاروبار کے آغاز پر معمولی بہتری کے آثار دکھائی دیئے ہیں۔ 100 انڈیکس 22 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 33 ہزار 862 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاہے

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟