02:22 pm
جرمنی کے ساتھ تجارت کا توازن گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کے حق میں رہا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2019ء) پاکستان اور جرمنی کے درمیان گزشتہ مالی سال کے دوران دو طرفہ تجارت کا جھکائو پاکستان کی طرف زیادہ رہا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ مالی سال کے 11 مہینوں میں جرمنی سے درآمدات پر پاکستان نے 989.67 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف کیا جبکہ اس عرصہ میں پاکستان سے جرمنی کو برآمدات کا حجم 1208.62 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مالی سال 2017-18ء کے اسی عرصہ میں جرمنی سے درآمدات پر پاکستان نے 997.34 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف کیا تھا جبکہ جرمنی کو پاکستانی برآمدات کا حجم 1258.036 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اعداد وشمار کے مطابق مئی 2019ء میں جرمنی کا درآمدی بل 86.062 ملین ڈالر جبکہ برآمدی بل 127.47 ملین ڈالر رہا۔ مالی سال 2017-18ء کے مئی میں درآمدی بل 98.39 جبکہ برآمدی بل 125.21 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ ایک سال کے عرصہ میں تجارتی توازن پاکستان کے حق میں رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی