02:31 pm
خیبرپختونخوا:‌ نانبائیوں نے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے پر ہڑتال کر دی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پشاورسمیت خیبرپختونخوا میں نانبائیوں نےآٹے کی قیمت میں اضافے اورضلعی انتطامیہ کی جانب سے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے کے خلاف ہڑتال کر دی ہے، پشاور میں تمام تندوربند ہیں۔پشاورسمیت صوبے بھر میں نانبائیوں نے انجمن پختونخوا نانبائی ایسوسی ایشن کال پر ہڑتال کر دی، آج سے شروع ہونیوالی ہڑتال کے سبب پشاور میں روٹی ناپید ہو گئی جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔نانبائی ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت نے
آٹا اور گیس مہنگی کر دی، آٹے کی قیمت فی کلو 10 روپے بڑھ گئی ہے، نقصان کی بجائے کاروبار بند کرنا بہتر ہے، کاروبار میں مزید نقصان کے متحمل نہیں ہوسکتے۔نانبائیوں کا موقف ہے کہ 150 گرام روٹی 12 روپے میں فروخت کرنے پر اتفاق طے پایا تھا، انتظامیہ نے تاحال اعلامیہ جاری نہیں کیا، ہڑتال غیر معینہ مدت کے لیے ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان