02:37 pm
2018-19 میں بیرون ملک مقیم کارکنوں نے 21 ارب ڈالر وطن بھجوائے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) مالی سال 2018-19کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 21.84 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں۔بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 2018-19کے دوران21841.50 ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جو گذشتہ برس کے دوران موصول ہونے والے 19913.55 ملین ڈالر کے مقابلے میں 9.68 فیصد نمو کو ظاہر کرتا ہے۔جون 2019 میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مالیت 1650.52ملین ڈالر رہیں جو
مئی 2019 کے مقابلے میں 28.72 فیصد کم جبکہ جون 2018 کے مقابلے میں1.40 فیصد زائد ہے۔بلحاظ ملک جون 2019کی تفصیلات سے پتا چلتا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکا، برطانیہ، خلیج تعاون کونسل کے ملکوں (بشمول بحرین، کویت، قطر اور عمان) اور یورپی یونین کے ملکوں سے بالترتیب334 ملین ڈالر،356.03 ملین ڈالر،276.76ملین ڈالر،268.97ملین ڈالر، 163.46 ملین ڈالر، اور52.49 ملین ڈالر پاکستان بھجوائے گئے جبکہ جون 2018 میں ان ملکوں سے آنے والی رقوم بالترتیب 336.61ملین ڈالر،345.31 ملین ڈالر، 260.32ملین ڈالر،260.25ملین ڈالر، 163.53 ملین ڈالر اور 62.16 ملین ڈالر تھیں۔جون 2019 میں ملائشیا، ناروے، سوئٹزر لینڈ،آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان اور دیگر ملکوں سے آنے والی ترسیلات زر مجموعی طور پر198.81 ملین ڈالر رہیں جبکہ جون 2018 میں ان ملکوں سے 199.47 ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے