11:36 am
ملک کو معاشی چیلنجز کا سامنا، 3 سال میں صورتحال بہتر ہو جائیگی: گورنر سٹیٹ بینک

اسلام آباد(نیو زڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ ملک کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن دو سے تین سال میں صورت حال بہتر ہو جائے گی۔اسلام آباد میں عالمی اقتصادی فورم کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان
میں صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ قرضوں اور بجٹ خسارے میں نمایاں اضافہ ہوا۔ ان دونوں مسائل کو حل کر رہے ہیں۔رضا باقر کا کہنا تھا کہ ملکی مسائل کو حل کرنے کے لیے حکومت بھرپور کوششوں میں لگی ہوئی ہے۔ کوششوں سے کرنٹ اکاونٹ خسارہ کم ہو کر ماہانہ 1 ارب ڈالر پر آگیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ معیشت کی بہتری کی راہ گامزن ہے، ایک سال میں حالات میں نمایاں بہتری آئے گی۔ پاکستان کی معیشت کو دو چیلنجز درپیش ہیں۔ پہلا کرنٹ اکاونٹ خسارہ تاریخی بلند سطح یعنی ماہانہ 2 ارب ڈالر تک پہنچ گیا تھا جو کم ہو رہا ہے۔ کچھ سال قبل ماہانہ کرنٹ اکاونٹ خسارہ زیرو تھا۔ دوسرا بڑا چیلنج مالیاتی خسارہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان