11:38 am
جنوبی پنجاب: کپاس پر کیڑے مکوڑوں اور بیماریوں کا حملہ شدت اختیار کر گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں کپاس کی فصل پر کیڑے مکوڑوں اور مختلف بیماریوں کا حملہ شدت اختیار کر گیا ہے جس کو کنٹرول کرنے کیلئے محکمہ زراعت کے اقدامات صرف واٹس ایپ گروپ تک ہی محدود رہ گئے ہیں۔ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں اڑتالیس لاکھ ایکڑ رقبے پر کپاس کاشت کی گئی ہے لیکن موجودہ صورتحال میں کپاس کی فصل پر سبز تیلہ، سفید مکھی، تھرپس اور گلابی سنڈی کا حملہ شدید ہو گیا ہے لیکن کیڑے
مکوڑوں اور مختلف بیماریوں کے حملے کے باوجود محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی دینے کیلئے تاحال کوئی حکمت عملی تیار نہیں کی۔رواں سال مقررہ ہدف سے 5 لاکھ ایکڑ رقبہ کم کاشت کر کے کپاس کا نیا ہدف 70 لاکھ 50 ہزار بیلز مقرر کیا گیا ہے لیکن کپاس پر مختلف بیماریوں کے حملے سے لاعلم صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ رواں سال کپاس کی فصل ہماری توقع سے بھی زیادہ بہتر ہے جس کیلئے فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں۔بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے پر کپاس پر گلابی سنڈی کا حملہ مزید بڑھ جائیگا جس سے کپاس کے پودے کی نشونما بھی کافی حد تک متاثر ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی