11:41 am
لاہور میں نان بائیوں کا روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) لاہور نان روٹی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔جی ایس ٹی کے نفاذ سے 80 کلو آٹے کی بوری پر 550 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ نان روٹی ایسیویشن کا کہنا ہے کہ 3 روز تک آٹے کی بوری پر سیلز ٹیکس واپس نہ لیا گیا تو پیر سے قیمتوں میں اضافہ کر دیا جائے گا اور نرخ بڑھائے جانے سے سادہ روٹی 15 اور نان 20 روپے میں ملا کرے گا۔نان روٹی میں اضافے کی خبر سنتے ہی عوام بھی پھٹ پڑے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت منہ سے روٹی بھی چھیننا چاہتی ہے۔ کاروباری افراد کا کہنا ہے کہ حکومتی رویئے اور ٹیکسز کی بھرمار نے قیمتیں بڑھانے پر
مجبور کر دیا ہے۔ جبکہ پنجاب کے وزیر صعنت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نان روٹی کی قیمت میں اضافہ نہیں کر رہی۔ ادھر پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے نان بائیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے۔ فی روٹی کی قیمت 10 سے بڑھا کر 15 روپے کر دی گئی۔ ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات میں 190 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے پر اتفاق ہوا۔شہری علاقوں میں 190 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے اور حیات آباد کے لیے 15 روپے کی روٹی کا وزن 185 گرام ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد نان بائیوں نے ہڑتال بھی ختم کر دی۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان