11:45 am
سیلز ٹیکس رجسٹریشن کا آن لائن سسٹم شروع نہ ہو سکا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ایک ایسے وقت میں جب تاجر سیلز ٹیکس کے خلاف ہیں تاجروں کا ایک گروپ واجب الادا ٹیکس جمع کرانا چاہتا ہے تاہم نئے آن لائن سیل ٹیکس رجسٹریشن سسٹم نے تاحال کام شروع نہیں کیا۔گزشتہ ماہ ایف بی آر نے اعلان کیا تھا کہ یکم جولائی سے سیل ٹیکس رجسٹریشن کیلئے آن لائن سسٹم کا اجرا کیا جائے گا،مگر یہ سسٹم تاحال شروع نہیں کیا جا سکا،پاکستان تاجر اتحاد کے چیئرمین محمد صابر شیخ نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ
یہ تاثر درست نہیں کہ کروڑوں اربوں کمانے والے کاروباری حضرات ٹیکس سسٹم میں آنا نہیں چاہتے۔انھوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ ٹیکس نادہندہ اور بیوروکریسی نئے آن لائن سسٹم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،نئے آن لائن سسٹم کا مقصد پرانے اور پیچیدہ نظام کی جگہ موثر اور آسان طریقہ کار وضع کرنا ہے تاکہ ٹیکس دہندہ کسی اہلکار کے واسطہ کے بغیر اپنی تفصیلات مہیا کر سکیں۔صابر شیخ نے مزید کہا کہ نیا سسٹم شروع نہیں کیا گیا اور پرانے سسٹم کے تحت ایک لاکھ روپے تک رشوت طلب کی جاتی ہے،اور ہر بار ساری تفصیلات نئے سرے بتانا پڑتی ہیں،نیا آن لائن سسٹم بہتر ہے اور اس سے ٹیکس کی ادائیگی آسان ہو جائے گی،تاہم انھوں نے اس امر پر حیرت کا اظہار کیا کہ حکومت نے تاحال اس کو چالو کیوں نہیں کیا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی