02:40 pm
پاک افغان دوطرفہ تجارت کو مزید بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(نیو زڈیسک)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے افغان وفد کی ملاقات میں پاک افغان دوطرفہ تجارت کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔عبدالرزاق داؤد سے افغان ٹیکنیکل ٹیم کے وفد کی ملاقات میں پاک افغان دوطرفہ تجارت کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وفد میں تجارت، فنانس، کسٹم، توانائی، سمیت دیگر شعبوں کے نمائندے بھی شامل ہیں، اجلاس میں پاکستان اور افغانستان کے مابین دوطرفہ تجارتی اور معاشی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ
خیال کیا گیا، اس موقع پر عبدالرزاق داؤد نے کہاکہ پاکستان افغانستان کے مابین دوطرفہ تجارت کو فروغ دیا جائیگا۔گزشتہ برس پاک افغان دوطرفہ تجارت1ارب 75کروڑ 10لاکھ تھی جس کو مزید بڑھایا جائے گا، پاک افغان ترجیحاتی تجارتی معاہدے کا ڈرافٹ افغانستان کو بھیجا ہے، اس موقع پر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مشیر تجارت کا کہنا تھا کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کو صحیح معنی میں نفاذ کیا جائیگا، اگست کے مہینے میں کابل کا دورہ کر کے دوطرفہ تجارت اور باہمی دلچسپی کے امور پر مزید بات چیت کروں گا۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا