02:48 pm
تجارتی خسارہ گزشتہ مالی سال کی نسبت 15فیصد کم ریکارڈ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)مالی سال 2019 کے دوران تجارتی خسارے میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 15 فیصدکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2019 میں تجارتی خسارے کی مالیت 37.58 ارب ڈالر کم ہوکر 31.82 ارب ڈالرکی سطح پر آگئی۔ اعدادوشمارکے مطابق جون 2018 کے مقابلے میں جون 2019 کے دوران تجارتی خسارے میں 30 فیصد کی نمایاں کمی واقع ہوئی۔مالی
سال 2019 میں درآمدات 10 فیصد کمی سے 54.79 ارب ڈالر رہیں جبکہ مالی سال 2018 میں 60.79 ارب ڈالر کی درآمدات کی گئیں تھیں۔مالی سال 2019 میں برآمداتایک فیصد کی کمی سے 22.97 ارب ڈالر رہیں۔ تجارتی خسارہ جون 2018 میں 3.77 ارب ڈالر کے مقابلے میںجون 2019 میں 2.64 ارب ڈالر رہا۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا