11:49 am
 ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپیہ کی قدر گرواٹ شکار رہی

لاہور نیوز ڈیسک) ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپیہ کی قدر گرواٹ شکار رہی، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر157 روپے سے بڑھ کر 159 روپے کی بلند سطح پر جا پہنچی۔ایک ہفتے میں انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 1.27 روپے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 157.38 روپے سے بڑھ کر 158.75 روپے اور قیمت فروخت 157.78 روپے سے بڑھ کر 159.05 روپے ہو گئی۔
اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 2 روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ڈالر کی قیمت خرید 156.50 روپے سے بڑھ کر 159 روپے اور قیمت فروخت 157.50 روپے سے بڑھ کر 159.50 روپے پر جا پہنچی۔یورو کی قدر ایک ہفتے میں 2.50 روپے بڑھ گئی، یورو کی قیمت خرید 175 روپے سے بڑھ کر 178.50 روپے اور قیمت فروخت 178 روپے سے بڑھ کر 180.50 روپے ہو گئی، 3.50روپے کے اضافے سے پاؤنڈز کی قیمت خرید 195 روپے سے بڑھ کر 199.50 روپے اور قیمت فروخت 198 روپے سے بڑھ کر 201.50 روپے ہو گئی۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا