11:23 am
 چینی سرمایہ کاروں نے آئندہ پانچ سال میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال سے چین کی 60 سرمایہ کار کمپنیوں کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چینی سرمایہ کاروں نے آئندہ پانچ سال میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے صنعتی شعبے میں انقلابی نوعیت کی اصلاحات متعارف کرائی ہیں، نئے صنعتی مراکز بنائے جارہے ہیں، مظفر گڑھ میں ہزاروں ایکڑ پر پاکستان کا سب سے بڑا سپیشل اکنامک زون بنایا جا رہا ہے ۔
کہنا تھا کہ تاجروں کے تمام مطالبات پورے کئے ہیں، وہ سیاسی جماعتوں کے آلہ کار نہ بنیں، 20 کلو آٹے کا تھیلا 770 روپے میں 100 گرام کی روٹی 6 روپے میں اور نان 12 روپے میں فروخت ہوگا۔میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ اگر کسی فلور مل یا ذخیرہ اندوز یا ناجائز منافع خورنے غریب کا استحصال کرنے کی کوشش کی قانون حرکت میں آئے گا۔

تازہ ترین خبریں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا