04:16 pm
ملکی تاریخ میں پہلی بار ای کامرس پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت کی جانب سے ای کامرس پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ پالیسی کو بروئے کار لا کر برآمدات کو بڑھایا جائے گا اور ملک میں روزگار کے نئے مواقعے پیدا ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار ای کامرس پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ای کامرس پالیسی کا مسودہ آج ( منگل کو ) کابینہ اجلاس میں بھی پیش کیا جائے گا ۔ مجوزہ پالیسی میں ای کامرس کو ریگولیٹ کرنے کی تجویز دی جائے گی ۔

ای کامرس کو بروئے کار لا کر برآمدات کو بڑھایا جائے گا اور ملک میں روزگار کے نئے مواقعے بھی مجوزہ پالیسی سے پیدا ہوں گے ۔اس کے علاوہ پالیسی میں مقامی ، سرحد پار ٹرانزیکشنز کے لئے موثری پیمنٹ انفراسٹرکچر کی تجویز بھی شامل ہے اور پالیسی کے تحت ادائیگیوں کے لئے بین الاقوامی گیٹ وے قائم کرنے کے سمیت آن لائن بزنس کو ایس ای سی پی میں لازمی رجسٹرڈ کرنے کی تجویز بھی پیش کی جائے گی ۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا